امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود امریکی ریڈ لائنز تسلیم نہیں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کیلئے امریکی شرائط پر عمل درآمد نا گزیر ہے، ایران کے ساتھ اہم اختلافی نکات پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *