پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنئی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ میں معاہدہ کرنے میں ماہر ہوں، انہی سے امیر بنا ہوں،امریکا ایران کے معاملے پر اب بہت حد تک فیصلہ کرچکا ہے،ایرانی حکام بھی انتظار کر رہے ہیں،ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ مڈٹرم الیکشن میں ایسے ووٹ ڈالیں جیسے میں خود بیلٹ پیپر پر ہوں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے کہاہے ایران میں کس سے بات کروں معلوم نہیں، کسی کو نہیں معلوم ایران میں قیادت کون کر رہا ہے، امریکا ایران کے معاملے پر اب بہت حد تک فیصلہ کرچکا ہے جبکہ ایرانی حکام بھی انتظار کر رہے ہیں، سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے مزیدکہا کہ یوکرین جنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہے بائیڈن روس کا مذاق اڑاتے رہے، مڈٹرم الیکشن میں ایسے ووٹ ڈالیں جیسے میں خود بیلٹ پیپر پر ہوں۔
