ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم، ایران کے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران واقعی ایک معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہےایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس اور بعض ریپبلکن رہنما ان کی پالیسیوں اور مذاکراتی عمل پر مسلسل تنقید کر رہے ہیں، جس کے باعث ان کے بقول امور کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانا مزید مشکل ہو جاتا ہے۔سیاسی دباؤ اور متضاد بیانات کے باوجود وہ سمجھتے ہیں کہ صورتحال بالآخر بہتر طریقے سے حل ہو جائے گی۔ عوام کو چاہیے کہ وہ پُرسکون رہیں اور معاملات کو اپنے انجام تک پہنچنے دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *