بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب حملے عالمی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں روس

پاکستان نیوز پوائنٹ
روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ ایران کے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب حملے عالمی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری تنصیبات کے قریب حملے کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ روس نے اپنی تشویش سے امریکا کو آگاہ کردیا ہے۔انہون نے کہا کہ صورتحال کو فوری سفارتی اور سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *