پاکستان نیوز پوائنٹ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کردیا ہے،8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا ۔ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کر دئیےگئے، پاک فوج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دےرہی ہے۔
