اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی سخت مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ تہران کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد مزید کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات اور نشانہ بنایا جس کے بعد ایران نے تل ابیب پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ تہران کی جانب سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد اب مزید کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ سب کچھ روکا جائے، امن اور سفارت کاری کو غالب آنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *