شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرارعوام پریشان

پاکستان نیوز پوائنٹ
شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے،کم آمدنی والےطبقے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کم آمدنی والےطبقےکیلئےگزربسرکرنابھی مشکل ہوگیا۔چینی ،آٹا ،گھی اور آئل ،چائے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنےلگیں۔چینی 180،چائے 430 گرام 870روپے،گھی 556 روپے میں فروخت ہونے لگی۔شکر360 روپے کلو،سرف 600 روپے اور دیگر اشیا بھی مہنگی ہیں۔ عام عوام نے حکومت سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *