صدرِ مملکت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن بل 2026 کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر 3سمریوں کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ظفر حسن کی وفاقی پبلک سروس کمیشن کے رکن کے طور پر تقرری کی منظوری بھی دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *