زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 16ارب87 کروڑ50 لاکھ ڈالر ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 16 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے ذخائر 11ارب 67کروڑ 56 لاکھ ڈالر پر جا پہنچے.کمرشل بینکوں کے ذخائر بھی11کروڑ 5لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر5ارب 19 کروڑ 94 لاکھ ڈالر ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *