پاکستان نیوز پوائنٹ
ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا،قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ، جبکہ دس گرام سونا 515 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے پر پہنچ گیا ۔ اسکے علاوہ ایک تولہ چاندی 3475 روپے پر ہی برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 3027 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
