پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار144 روپے کم ہونے کے بعد 3لاکھ61ہزار 827 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کم ہوکر 3995 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *