سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 5200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 93 ہزار 762روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت 4458 روپے کمی کے بعد 4لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہوگئی ہے۔مزید برآں عالمی بازار میں سونےکی قدر 52 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *