نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی پنجاب کی سپلائی بند

پاکستان نیوز پوائنٹ
لکی مروت میں پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔لکی مروت میں ایک مرتبہ پھر نامعلوم افراد نے پنجاب جانے والی مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی، پائپ لائن کو تھانہ صدر کی حدود تورواہ وانڈہ امیر کے قریب اڑایا گیا۔پولیس نے کہا کہ گیس حکام اور سکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *