واشنگٹن محسن نقوی کی ڈائریکٹر ایف بی آئی سے ملاقات انسداد دہشتگردی تعاون پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن ڈی سی میں ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی، جس میں غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشتگردی اور پولیس افسران کے تبادلہ پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے کاش پٹیل کے پیشہ ورانہ انداز اور وژن کو سراہا اور کہا کہ یہ تعاون دونوں ممالک کے لیے مفید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *