وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم جنرل عبدالوحید کاکڑ کی پاک فوج کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ شہباز شریف نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *