ایف بی آر افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کی توقعات کیمطابق اپنی کارکردگی بہتر کریں وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیرِ اعظم کا بھارتی سرپرستی میں سرگرم 9 دہشتگرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف. دھشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِ اعظم دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم پاکستان کی سلامتی اور امن کو نقصان پہنچانے والے دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، وزیراعظم مجھ سمیت پوری قوم دھشتگردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. وزیرِ اعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *