یومِ عاشور اسلامی تاریخ کا ایک فکر انگیز دن ہے جو نوع انسانی کو صبر و استقامت کے بے مثال اسباق سے روشناس کراتا ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کی بہادری، جرات اور فرض شناسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے ہنگو آپریشن میں سات خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ کیپٹن حمزہ اکرم شہید نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ملک و قوم کے دفاع اور امن و سلامتی کے لیے ہماری بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *