ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقےدکی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الہندوستان کے2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا، محسن نقوی نے کہا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا ہر قیمت پر خاتمے کرکے دم لیں گے۔ قوم فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *