پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاحوں کی سیکیورٹی اور سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ٹورازم پولیس کے قیام کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب میں برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کردیئےگئے،پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی،پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ کرائی جاسکے گی،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پر برتھ و ڈیتھ کمپیوٹرائزڈ سر ٹیفکیٹ بھی مفت جاری ہوگا شہری یونین کونسل اور میونسپل کمیٹی میں 7سال تک بلامعاوضہ اندراج کراسکتے ہیں،پنجاب میں برتھ و ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن پر کورٹ ڈگری کی شرط بھی ختم کردی گئی، پنجا ب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں ،سروسز کے حصول کیلئے ڈیتھ او ربرتھ ڈیجیٹل سر ٹیفکیٹ لازم ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *