پاکستان نیوز پوائنٹ
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 283.70 روپے سے بڑھ کر 283.87 روپے پر بند ہوا، ماہرین کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر پریشر بڑھ گیا ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوکر 285.89 روپے پر پہنچ گیا اوپن مارکیٹ میں یورو 68 پیسے سستاہوکر 328.60 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 32 پیسے کمی کےبعد 384.15 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 78.08 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے مہنگاہوکر 76.34 روپے کا ہوگیا
