پاکستان نیوز پوائنٹ
مسافروں نے اسلام آباد سے مدینہ کے لئے ائیر سیال سے سفر کرنا تھا، فلائٹ پی ایف 7730 مقررہ وقت پر مسافر چھوڑ کر اڑان بھر گئی۔
60 مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ، ایئرلائن نے مسافروں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا، مسافروں نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل ڈپارچر کے سامنے احتجاج بھی کیا۔ دور دراز سے آئے مسافر مجبورا دوسری ائیرلائن کے ٹکٹ خریدنے لگے۔ ایئرلائن حکام کا کہنا تھا کہ مدینہ کی لیے صرف عمرہ مسافر سفر کر سکتے ہیں فیملی یا ورک ویزہ والے نہیں ، مسافروں کو ائیرپورٹ آمد پر ہی پابندی کے حوالے سے آگاہ کر دیا تھا ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ…