پاکستان نیوز پوائنٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا ایجنڈا سینیٹ میں نہیں آیا، چاروں صوبوں میں ترقی ہونی چاہیے، عوام کی محرومیاں ختم ہونی چاہئیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا حالت جنگ میں ہے، پاکستان قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کر رہا ہےیوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عالمی جنگی حالات کو ختم کرنے میں کامیابی سے پیٹرول قیمتیں کم ہوں گی، اگر کوئی پاکستان میں مداخلت کرے گا ہم جواب دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت سے جنگ میں ہم نے فتح حاصل کی، ہم پڑوسیوں کے ساتھ امن رکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا اور اس کے اتحادی…