پاکستان نیوز پوائنٹ
ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے،ادارہ شماریات نے چینی 163 روپے کلو ہونے کے وفاقی وزیر رانا تنویر کے دعوے کی نفی کردی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت180روپے تک ہے،چینی کی اوسط قیمت 168روپے 80 پیسے فی کلو ہے،کراچی،اسلام آباد،راولپنڈی ،پشاور کےشہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں ، ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں ایک روپے61 پیسے کمی ہوئی،ملک میں چینی کی اوسط قیمت 168 روپے80 پیسے فی کلو پر آگئی،گذشتہ ہفتے تک چینی کی اوسط قیمت 170 روپے41پیسے فی کلو تھی، نائب وزیراعظم نے چینی کی ریٹیل قیمت 164 روپے کلومقرر کرنے کا اعلان کیا تھا
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کی جانب سے سرحد پار…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر ایک…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا کی جانب سے پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کی جانب سے بھارت کی بزدلانہ کارروائی کا بھرپور جواب…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت کے 5…