اردو نیوز اپڈیٹس

اصلاحاتی ایجنڈے میں ٹیکسیشن کا اہم کردار ہے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ،وزیر مملکت ،خزانہ علی ملک ،وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور چئیر مین ایف بی آر راشد لنگڑیال نےپریس کانفرنس کی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اصلاحاتی ایجنڈے کا آغاز کیا جا چکا ہے، اصلاحاتی ایجنڈے میں ٹیکسیشن کا اہم کردار ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے ہدف کو 13فیصد سے زائد لے جانا ہے، ٹیکس بل پارلیمنٹ میں جو پیش کیا اس کا ٹیکنالوجی سے تعلق ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ جس لائف سٹائل میں رہا جا رہا ہے اس کو متوازن ٹیکسیشن میں لانا ہے، ڈیجٹلائزیشن کے ذریعے انسانی امر کو کم سے کم کیا جائے گا،جتنا انسانی عمل دخل نظام میں کم ہوگا اتنا بہتری کی طرف جائیں گے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کے حوالے سے جائزہ لینے کیلئے اہم اقدامات ہونگے ، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ایجنڈے میں مہنگائی کو شامل کیا ہے،ہر بار ای سی سی میں مختلف اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائزہ جائے گا،عالمی مارکیٹ کے تناسب اور یہاں کی قیمتوں کا موازنہ ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار…

5 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم رہ جائے تو یہ ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے…

5 hours ago

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی…

5 hours ago

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے

پاکستان نیوز پوائنٹ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں…

5 hours ago