اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ 6 سے 8 اکتوبر تک ہوگا، انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں۔انتونیو گوتریس کی اسلام آباد آمد پر قائم مقام سیکرٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے استقبال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *