پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکا پر قطعی اعتماد نہیں کرسکتا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مذاکرات کے دوران بھی امریکا ایران پر حملے کرتا ہے، جب بھی مذاکرات کی میز پر آتے ہیں جنگ کا سامنا ہوتا ہے، ایسے دشمن سے مذاکرات مکمل طور پر بے معنی ہیں۔مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا نے ایران پر تین بار حملہ کیا، امریکا مذاکرات نہیں، ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے لائیو اسٹاک کے شعبے کو کارپوریٹ خطوط پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی اتحاد کو عملی شکل…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے۔اقوام متحدہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ یمن میں حوثی باغیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار…