اردو نیوز اپڈیٹس

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں ڈونلڈٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔امریکی صدر ٹرمپ کاکہناہے کہ اماراتی طیارے کے واقعہ کا ایران ذمہ دار ہے،امریکہ کے مڈ ٹرم انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے،اس حوالے سےپر امید ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کاکہناہے کہ ایران کبھی نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ہم نے ایران کی بحریہ، فضائیہ اور قیادت کو ختم کردیا، ہم نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول حاصل کیا،ایران کا محاصرہ کرکے امریکی نیوی نے بہترین کام کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کامزیدکہناہے کہ ہم نے ایران کو نیوکلیئر ہتھیار بنانے سے روکا،وینز ویلا سے ہم ہر ہفتے ملین بیرل سےزیادہ تیل حاصل کررہے ہیں،ہم نے1 گھنٹے 40 منٹ میں وینزویلا کو اپنے کنٹرول میں لیا۔ امریکی صدر نے نیبراسکا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی عوام کو پٹرول جلد سستا ہونے کی نوید سنا دی اورکہاکہ پیٹرول کی بلند قیمت کی ادائیگی دنیا اور ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے’’معمولی قیمت‘‘ ہے۔ امریکی صدر نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی ساری ذمہ داری بائیڈن انتظامیہ پر ڈال دی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم نے شعبہ لائیو اسٹاک کو کارپوریٹ خطوط پر استوار کرنے کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے لائیو اسٹاک کے شعبے کو کارپوریٹ خطوط پر…

7 hours ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں وزیر دفاع

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی…

7 hours ago

مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی اتحاد کو عملی شکل…

7 hours ago

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے۔اقوام متحدہ…

7 hours ago

ریاض ایئرپورٹ آرامکو ریفائنری پر حملے سعودی اتحاد کا جوابی وار حوثی اہداف تباہ کر دیئے

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن میں حوثی باغیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان…

7 hours ago

امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے صدر مسعود پزشکیان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکا پر قطعی…

7 hours ago