پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف مختلف ریاستوں میں احتجاج مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔popغیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں بھی مظاہرین بڑی جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں جبکہ نیویارک، فلوریڈا سمیت مختلف مقامات پر مظاہرین اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔نیو یارک میں لوگ شہر کی مرکزی لائبریری کے باہر جمع ہوئے، جنہوں نے بینرز اٹھائے ہوئے تھے جس پر ’امریکا میں کوئی بادشاہ نہیں‘ اور ’ظلم کے خلاف مزاحمت‘ جیسے نعرے درج تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن سمیت امریکا کے دیگر شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی کال 50501 موومنٹ نے دی ہے، 50501 کا مطلب پچاس امریکی ریاستوں میں پچاس مظاہروں کی ایک تحریک ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے وزیراعظم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر اور قائم مقام…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات مین افغان طالبان ریجیم نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان…