اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی حملوں کیلئے سرزمین فراہم کرنے والے ممالک کو ایران کی سنگین دھمکی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی حملے کے لیے خطے کے ممالک کی سرزمین استعمال کی گئی تو تہران ایسے حملوں کے ذرائع کو بھی نشانہ بنائے گا۔ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض علاقائی ممالک اپنے سابقہ مؤقف کے باوجود امریکا کو ایران کے خلاف کارروائیوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، تاہم وہ ’کسی بھی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا‘ اور ایسے اقدامات کا ’مزید سخت جواب‘ دے گا۔ ایرانی فوج کے مطابق گزشتہ رات کی جوابی کارروائیاں بھی اسی پالیسی کے تحت کی گئیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے…

16 hours ago

ایس سی او کی صدارت پاکستان کے سپرد شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل…

16 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا استنبول اجلاس میں اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ مکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا، معاہدے کا…

16 hours ago

پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔حکومت پاکستان کا…

16 hours ago

بلوچستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 21 دہشت گرد ہلاک 6 جوان شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی اور ضلع پشین میں مختلف…

16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور…

16 hours ago