اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ کی اردن میں کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیدی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس مؤثر فوج موجود نہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حکومت پولیس اور فوجیوں کو تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہی، امریکی صدر نے ایران میں افراط زر 300 فیصد تک پہنچنے کا دعویٰ کر دیا۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران اس وقت شدید معاشی مشکلات اور دباؤ کا شکار ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے…

16 hours ago

ایس سی او کی صدارت پاکستان کے سپرد شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل…

16 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا استنبول اجلاس میں اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ مکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا، معاہدے کا…

16 hours ago

پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔حکومت پاکستان کا…

16 hours ago

بلوچستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 21 دہشت گرد ہلاک 6 جوان شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی اور ضلع پشین میں مختلف…

16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور…

16 hours ago