اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے۔امریکی میڈیا سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ ڈیموکریٹس کے انتخابات جیتنے کے حوالے سے اتنے فکرمند ہیں کہ ان کے بیرونی مشیر انہیں وسط مدتی ایلیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اٹلانٹک کے مطابق ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش میں ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے۔تاہم ایک گروہ اس کام میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ جو انہیں مشورہ دے رہا ہے کہ آنے والے وفاقی انتخابات پر کنٹرول حاصل کیا جائے۔امریکی میڈیا کے مطابق ان میں ٹرمپ کے دوست Attorney Peter Ticktin شامل ہیں جس نے انہیں ہیلری کلنٹن پر مقدمہ کرنے میں مدد فراہم کی تھی

Faisal Bukhari

Recent Posts

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 11 افراد شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2…

49 minutes ago

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید…

52 minutes ago

چینی سبزی فروش کا دکان پر میک اپ کرنے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک سبزی فروش نے خواتین گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے…

54 minutes ago

بھارت بندر شراب پی کر دکان میں ہی سو گیا دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی شہر رانچی میں ایک بندر نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ…

56 minutes ago

نیو یارک وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…

22 hours ago

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…

22 hours ago