پاکستان نیوز پوائنٹ
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جَلد ممکن ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان اسرائیلی وزیرِ اعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ نیتن یاہو مغربی کنارے کو ضم کرنے کا اعلان کریں گے جس سے فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہو جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے حکام نے کہا تھا کہ نیتن یاہو جو کچھ کریں گے اس پر پہلےٹرمپ کو قائل کریں گے۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں برطانیہ، کینیڈا، فرانس، آسٹریلیا اور پرتگال کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اورکزئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹ کا اجلاس جڑواں شہروں کے راستے بند ہونے اور ارکان کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے جمال…
پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی ۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسلام آباد کے داخلی راستے مختلف مقامات سے بند ہونے کی وجہ…