ایران امریکا سے فوری معاہدہ کرنا چاہتا حتمی فیصلہ میں کروں گا ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جلد اور فوری طور پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے فیصلہ وہ خود کریں گے۔امریکی صدر نے ایران کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد نہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ٹرمپ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *