پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی وہ اہمیت نہیں رہی جو تھی، آبنائے ہرمز کے بہت سے متبادل بنا رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران بھی جان لےگا کہ آبنائے ہرمز پہلے جتنی اہم نہیں رہی۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شام سے پائپ لائن اور سڑک کے رستے بنے تو ہرمز کی اہمیت کم ہو جائے گی۔بہت سےلوگ اسے جنگ کہتے ہیں میں فوجی تنازع کہتاہوں، ایران جنگ بڑی چیز نہیں یہ چھوٹے آلوؤں جیسی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم دفاع پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ 6 ستمبر یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں آج یومِ دفاع و شہداء ملی جوش و جذبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوم دفاع کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق…