پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کاکہناہے کہ عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہوں کے جغرافیائی مقامات پر اتفاق ہوگیا، ان راستوں کے نشان زدہ مقامات متعلقہ عالمی بحری ادارے تک پہنچائے جائیں گے، معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ منصوبے کا مقصد آبنائے ہرمز میں مرحلہ وار بحری آمد و رفت بحال کرنا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…