اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائے گا،ایران کی موثر ناکہ بندی کر رکھی ہے ، کوئی جہاز ہماری اجازت کے بغیر نہیں گزرتا ،آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی۔کولمبس ڈے پر تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ڈیزل کے حوالے سے بڑا اعلان کرنے والا ہوں،ہم نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا،جنگ شروع ہونے کے بعد کل آبنائے ہرمز سے سب سے زیادہ تیل نکالا گیا، آبنائے ہرمز سے 2 کروڑ 80 لاکھ بیرل تیل گزرا،اگرایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے تو وہ اسرائیل کو تباہ کرچکا ہوتا،ہمارا یہی موقف ہے ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

1 hour ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

1 hour ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

1 hour ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

1 hour ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

1 hour ago

روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن…

1 hour ago