اردو نیوز اپڈیٹس

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ کے خاتمے کے بجائے اسے طول دینے میں سرمایہ کاری ہے۔اپنے بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ پیوٹن کو تحفے دینے سے امن قائم نہیں ہوگا، روس کو پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت جنگ کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرے گی۔انہوں نے روس پر پابندیاں نرم کرنے کے عمل کو واضح کمزوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا روس پر دباؤ ڈال کر باہمی بنیادوں پر کشیدگی میں کمی کا معاہدہ کروا سکتا ہے۔زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ روس کے ساتھ پابندی میں نرمی سے پہلے کشیدگی میں واضح اور پائیدار کمی ضروری ہے، امریکا سے توقع ہے کہ وہ یوکرینی کے دفاع اور شہریوں کے تحفظ کیلئے مضبوط حمایت جاری رکھے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

1 hour ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

1 hour ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

1 hour ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

1 hour ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

1 hour ago

روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن…

1 hour ago