پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ خیبرپختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ صوبہ جل رہا ہو، امن و امان صورتحال خراب ہو تو سیاست روک کر ریاست کو ترجیح دی جاتی ہے، خیبر پختونخوا میں پچھلے 4 ماہ میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ اکتوبر2025 تک 3700 سے زائد دہشتگردی کے واقعات ہوئے، اتنےسنگین حالات کےباوجود خیبرپختونخوا میں فارنزک لیبارٹری نہیں ہے۔وزیر قانون کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کا ڈھانچہ بھی مکمل نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ساری توجہ سیاست پر تھی، اگر صوبے کے معاملات آئینی طریق کار سے ہٹ کر چلائے جارہے ہوں تو گورنر صدرکو لکھتا ہے، صدر مملکت نے اطمینان کرنے کے بعد وزیراعظم کی ایڈوائس کو منظور کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنئی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ انتظار کریں…