پاکستان نیوز پوائنٹ
گاڑیوں کے مالکان کی گرفتاریوں کے لیے پولیس اب ریڈ کرےگی۔سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے کئےگئے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کی لسٹیں تیار کرلی گئیں ۔ لاکھوں گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کے چالانوں کے باوجود ای چالان کی رقم جمع نہیں کروائی گئی۔مقامی پولیس کی مدد سے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کو پکڑ کر وصولی کی جائے گی۔ سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کی مدد سے گاڑیوں کی نشاندہی کر کے مقامی پولیس کو اطلاع دے گی۔آئندہ چند روز میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…