پاکستان نیوز پوائنٹ
برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث بیلیم میں تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔دارالحکومت برازیلیا سے خبر ایجنسی کے مطابق فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کے باعث عمارت کو خالی کرالیا گیا اور بیلیم میں منعقدہ کوپ 30 کانفرنس کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔برازیل کے وزیر سیاحت کے مطابق کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔خبر ایجنسی کے مطابق پویلین ایریا میں مختلف ممالک اور تنظیموں کے اسٹال لگے ہوئے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں فتنتہ الخوارج کے دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ہمارا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو بھی ہمارے جوانوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل سفر کا آغاز کردیا گیاجس سے حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی میں جعلی دستاویزات…