پاکستان نیوز پوائنٹ
بھارتی شہر رانچی میں ایک بندر نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اورمانجھی کے ایک شراب خانے میں اچانک بندر داخل ہوا جس پر دکان میں موجود افراد میں افراتفری مچ گئی۔ جب دکاندار نے اسے باہر نکالنے کی کوشش کی تو مبینہ طور پر بندر نے اسے کاٹ لیا۔بعد ازاں بندر نے شراب کی ایک بوتل اٹھائی اور مبینہ طور پر اس میں موجود مشروب پی لیا، جس کے بعد وہ دکان کے اندر ہی لیٹ کر سو گیا۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیم کو بلایا گیا، جس نے اس بندر کو بحفاظت وہاں سے نکال لیا۔واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک سبزی فروش نے خواتین گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…