اردو نیوز اپڈیٹس

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ توشہ خان ٹو کیس میں عدالت کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق آیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ توشہ خان ٹو کیس میں عدالت کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق آیا ہے، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ نے بلگری جیولری سیٹ کی کم قیمت لگوائی۔اپنے ایک بیان میں فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی واضح طور پر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانا لازمی تھا، تحفہ کوڑیوں کے داموں خرید کر فراڈ کیا گیا۔واضح رہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

10 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

10 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

11 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

11 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

11 hours ago