اردو نیوز اپڈیٹس

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات 27 افراد ہلاک 26 زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں واقع بار میں فائرنگ کے واقعے میں17 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔چند روز قبل بھی جنوبی افریقا کے مشرقی صوبہ کوازولو کے علاقے جنوبی ڈربن میں ایک گھر میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے حاملہ خاتون سمیت 11 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے۔ وقوعہ سے فرار ہونے سے پہلے حملہ آوروں نے گھر کے مالک کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی۔فائرنگ کا دوسرا واقعہ کیپ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے انٹرٹینمنٹ وینیو پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک اور 11 کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس نے دونوں واقعات کے ملزمان کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے .تاہم کوئی گرفتاری میں نہیں آئی۔جنوبی افریقا میں فائرنگ کے واقعات عام ہیں ، پولیس کے مطابق حالیہ فائرنگ کے واقعات میں بھی مسلح گروہوں اور جرائم سے متعلق مختلف عوامل کا کردار ہو سکتا ہے. تاہم ان دونوں واقعات کے محرکات ابھی واضح نہیں ہوئے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

20 minutes ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

24 minutes ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

25 minutes ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

27 minutes ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

31 minutes ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

33 minutes ago