پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے موجودہ تناؤ کے ماحول میں امریکا کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھنے کی تصدیق کردی۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگی بیانیے کے شور کے باوجود مذاکراتی عمل کے لیے عملی انتظامات آگے بڑھ رہے اور مذاکرات کے لیے ساختی انتظامات میں پیش رفت جاری ہے۔یاد رہےکہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بحری بیڑہ تعینات کردیا ہے، اس حوالے سے امریکی صدر نے خبردار کیا کہ یہ جنگی جہاز تیزی سے ایران کی جانب بڑھ رہے ہیں۔دوسری جانب ایران بھی امریکا کو کسی بھی جارحیت کی صورت میں سخت نتائج بھگتنے کی وارننگ جاری کرچکا ہے۔پاسداران انقلاب نے بھی آج سے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کررکھا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو دنوں میں آپریشن کے دوران فتنہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی…