پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی ہم منصب کی جانب سے یہ رابطہ کیا گیا، جس میں باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔دوسری جانب ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات سے قبل پیغامات اور رابطے پاکستان کے ذریعے جاری ہیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ادھر ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران ایران میں 3000 سے زائد افراد شہید ہوئے، شہدا کی ایک بڑی تعدادکی شناخت کیلئے فرانزک کی ضرورت ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے لیے جدید ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں مہنگائی کے ممکنہ دباؤ اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ ہم نے نہیں…