اردو نیوز اپڈیٹس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپے کم ہوکر 409736 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9259 روپے کم ہوکر 351282 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 108 ڈالر کم ہوکر 3872 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کمی ہوئی تھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

دانش سکولز کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے بچے ملک کا مستقبل ہیں…

1 hour ago

حیدرآباد میں سڑ ک کے بیچ کھمبے چھوڑنا ایک منصوبہ بندی تھی مراد علی شاہ نے وضاحت دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبوں…

1 hour ago

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ ورلڈ بینک نے سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کے لیے 15 کروڑ ڈالرز…

2 hours ago

پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں اپنا…

2 hours ago

ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے اگلے روز ایران…

2 hours ago