حکومت بلوچستان نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بروز جمعہ 5 ستمبر (11 ربیع الاول) عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت بلوچستان نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بروز جمعہ 5 ستمبر (11 ربیع الاول) عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کل بروز جمعہ کی عام تعطیل کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی. عوام جشن عید میلاد النبی ﷺ بھرپور اتحاد، امن اور اخوت کے ساتھ منائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *