حکومت کا 35 سال سے بڑی غیر شادی شدہ خواتین کو مالی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کمیٹی ممبر بلال مندوخیل نے کہا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرشادی شدہ خواتین شامل نہیں ہیں اُںہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ مددکی حق دار وہ غیر شادی شدہ خواتین ہیں جن کا کوئی نہیں ہوتا۔ اس پر بی آئی ایس پی حکام نے کہا کہ 35 سال سےبڑی عمرکی غیرشادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کررہےہیں تاکہ ایسی خواتین کو مالی مدد حاصل ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *