مہنگائی کے مارے عوام کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی یکم اگست سے پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔اسی طرح گزشتہ 11 دنوں میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 69.26 ڈالر سے کم ہوکر 63.48 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل15 اگست کو کیا جائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *