اردو نیوز اپڈیٹس

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بارش سردی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال، شکرگڑھ، کرتارپور، نورکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح سے کالے بادلوں کا راج ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مغربی ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں موجود ہیں، جس کے باعث اسلام آباد اورگردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ملک کے بیشتر دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن…

32 seconds ago

اردن میں چرچ پر دہشت گردانہ حملے پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اردن کے شہر کرک میں چرچ میں جنازےکے دوران دہشت…

3 minutes ago

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایڈ…

5 minutes ago

عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ عالمی تنازعات…

13 minutes ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی…

17 minutes ago

سائنسدانوں نے ہرے رنگ کا نظر آنے والا پہلا ستارہ دریافت کرلیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا ’وائٹ ڈوارف‘ ستارہ دریافت کیا ہے جو…

29 minutes ago